دارالحکومت دہلی میں ایک پانچ ستارہ ہوٹل میں ایک امریکی خاتون کی آبروریزی کے معاملے میں پولیس نے چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔پولیس کے ایک افسر نے آج یہاں بتایا کہ
عصمت دری معاملے میں گرفتار کئے گئے
لوگوں میں خاتون کا ٹورسٹ گائیڈ، ایک ہوٹل ملازم، ایک ڈرائیور اور اسکا
معاون شامل ہیں۔تاہم انہوں نے ان کے نام اور پتہ بتانے سے انکار کردیا۔